شجرکاری، سرمایہ کاری ہے، درحقیقت مستقبل کے مطابق عمل ہے، سرمایہ پیدا کرنا ہے۔ آپ پودا لگا کر منافع حاصل کرتے ہیں، آپ کو خسارہ نہیں ہوتا۔
5 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 5 مارچ 2025 کی صبح یوم شجرکاری کی مناسبت سے تین پودے لگائے۔
5 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجر کاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پیر 6 مارچ کی صبح اپنے دفتر کے صحن میں تین پودے لگائے۔ پودے لگانے کے بعد انھوں نے ماحولیات کے تحفظ، شجرکاری اور کچھ دوسرے اہم موضوعات پر اختصار سے روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
6 مارچ 2023
یوم شجرکاری اور ہفتہ قومی وسائل کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح دو پھل دار درختوں کے پودے لگائے۔
3 مارچ 2020