رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یورپ میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی سالانہ نشست کے نام اپنے ایک پیغام میں اسلامی ایران کے جوانوں کی جدت طرازی، شجاعت اور ایثار کے سبب امریکا کی فوج اور خطے میں اس کی شرمناک اولاد کے بھاری حملے کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خبیث اور برائی پھیلانے والے منہ زوروں کی تلملاہٹ کی اصل وجہ ایٹمی مسئلہ نہیں بلکہ دنیا میں غیر منصفانہ نظام اور تسلط پسندانہ نظام کے تحکم سے مقابلے کے پرچم کا بلند ہونا اور ایران اسلامی کی جانب سے ایک منصفانہ اسلامی قومی اور بین الاقوامی نظام کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
27 دسمبر 2025
سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
3 نومبر 2025
وہ تصویریں جو غزہ سے آ رہی ہیں انھوں نے اسرائيل کو واقعی پوری دنیا میں نفرت انگیز بنا دیا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم سے ہر جگہ نفرت کی جاتی ہے۔ پوری دنیا ہمارے خلاف ایک ہو گئی ہے۔ ان جملوں کو بولنے والے بالترتیب ایک صیہونی رپورٹر، ایک صیہونی ٹور لیڈر اور صیہونی وزیر اعظم ہیں۔ اگرچہ بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ میڈیا میں یہ جملے اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے اور غیر ملکی امداد حاصل کرنے کے لیے کہے گئے ہیں لیکن یہ علامت ہے، اس میدان میں شکست کی علامت جس میں صیہونی حکومت ہمیشہ فاتح رہی ہے۔
5 جون 2025
اگر مذاکرات کا مقصد پابندیاں ختم کرانا ہے تو امریکا کی اس حکومت سے مذاکرات سے پابندیاں ختم نہیں ہوں گي یعنی وہ پابندیاں نہیں ہٹائے گي۔ وہ پابندیوں کی گرہ کو اور زیادہ پیچیدہ کر دے گی۔
15 مارچ 2025
مذاکرات میں انسان کو یقین ہونا چاہیے کہ فریق مقابل اس چیز پر عمل کرے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے۔ جب ہم جانتے ہیں کہ وہ عمل نہیں کرے گا تو پھر کیسے مذاکرات؟
13 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات کی۔
12 مارچ 2025
مذاکرات میں انسان کو یقین ہونا چاہیے کہ دوسرا فریق اپنے وعدے پر عمل کرے گا۔ جب ہم جانتے ہیں کہ وہ عمل نہیں کرے گا، تو پھر مذاکرات کا کیا فائدہ؟ لہٰذا، مذاکرات کی دعوت دینا اور مذاکرات کا اظہار کرنا، رائے عامہ کو دھوکہ دینا ہے۔
12 مارچ 2025
گیارہ رمضان 1446 مطابق 12 مارچ 2025 کو ملک کے یونیورسٹی طلبا و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں طلباء کو اپنی امید کا مرکز قرار دیا اور ان کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب نے اہم قومی و بین الاقوامی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
12 مارچ 2025
نمایاں شخصیات کو کھو دینا کسی بھی طرح سے پیچھے ہٹنے، پسپا ہونے اور کمزور ہو جانے کے معنی میں نہیں ہے۔ بس دو عناصر ہونے چاہیے، ان میں سے ایک ہدف ہے اور دوسرا کوشش۔
12 مارچ 2025
ملک کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ سالانہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
12 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 3 نومبر کو ایران میں منائے جانے والے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے 2 نومبر 2024 کو یونیورسٹیوں اور اسکولوں کے طلبہ سے خطاب کیا۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب:
2 نومبر 2024