KHAMENEI.IR
اردو
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية

Oct. 29, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: مسلح فورسز

علاقائی جہنم

ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ وہ جنگ جو ایران کے خلاف ہمہ گير حملوں اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قتل سے شروع ہوئی اور دشمن سوچ رہا تھا کہ وہ 48 گھنٹوں میں اپنا مقصد حاصل کر لے گا اور اسلامی جمہوریہ کو ختم کرنے اور اس کے ٹکڑے کرنے کا اس کا گزشتہ 47 سال کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو جائے گا تاہم جو کچھ عملی طور پر سامنے آيا وہ بالکل مختلف تھا۔ ایسے عالم میں جب سپریم کمانڈر اور متعدد سینئیر کمانڈر درجۂ شہادت پر فائز ہو چکے تھے لیکن کمانڈ اور کنٹرول کی زنجیر پہلے سے لگائے گئے اندازوں اور منصوبہ بندیوں کی بنیاد پر نہ اس نے علاقائي سطح پر ایک بھرپور اور ہمہ گیر جنگ شروع کر دی۔

8 مارچ 2026

علاقائي جنگ-1

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کی جانب سے وعدہ صادق-4 آپریشن میں امریکی و صیہونی جارحین کو دیے جانے والے بھیانک جواب کی کچھ جھلکیاں۔ شہید رہبر انقلاب رحمت اللہ علیہ نے زور دے کر کہا تھا کہ اگر امریکیوں نے اس بار کوئی جنگ شروع کی تو وہ علاقائی جنگ ہوگی۔

7 مارچ 2026

فتح کی روداد: ڈیفنس میں ایران سے صیہونی حکومت کی شکست

ذیل میں صیہونی حکومت کے ائير ڈیفنس پر اسلامی جمہوریہ کی مسلح فورسز کی فتح کی روداد تصاویر کی زبانی بیان کی جا رہی ہے۔

27 جون 2025

مسلح فورسز کی بھرپور آمادہ رہنے کی صلاحیت کی حفاظت ہونی چاہیے

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 13 اپریل 2025 کی صبح نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے مسلح فورسز کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔

13 اپریل 2025

بے آبرو

وعدۂ صادق آپریشن کے میں بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم اور اس کی مسلح فورسز کے عزم کی طاقت کے سامنے آنے سے صیہونی سے طیش میں ہے۔ امام خامنہ ای

30 اپریل 2024

وعدۂ صادق آپریشن نے دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش بنا دی

 آج ہماری مسلح فورسز کے کام کی برکت سے بحمد اللہ دنیا میں ملک کی امیج لائق ستائش ہو گئي ہے۔ امام خامنہ ای 

28 اپریل 2024

بڑی کامیابی، دنیا نے ایران کی طاقت کا لوہا مانا

سب سے اہم مسئلہ ایک بین الاقوامی میدان میں ایرانی قوم اور ایرانی فورسز کے عزم کی طاقت کا اظہار ہے، یہ اہم ہے، اور یہ ہوا ہے۔ امام خامنہ ای 

21 اپریل 2024

'سچا وعدہ' آپریشن کے دوران مسلح فورسز نے اپنی قوت کی جھلک پیش کی

'سچا وعدہ' آپریشن کے دوران مسلح فورسز نے اپنی قوت و توانائی کی جھلک اور ملت ایران کی قابل ستائش تصویر پیش کی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ملت ایران کے ارادے کی طاقت کا لوہا منوایا۔   امام خامنہ ای  21 اپریل 2024 

21 اپریل 2024

'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں

صیہونی حکومت کے خلاف 'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں۔  امام خامنہ ای  21 اپریل 2024 

21 اپریل 2024

مسلح فورسز کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

21 اپریل 2024

صیہونی حکومت ملت ایران کے ارادے کی طاقت کے ظہور سے فکرمند ہے، لگنے والے میزائلوں کی تعداد سے نہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر مسلح فورسز کے کچھ اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں حالیہ واقعات میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خداوند عالم کے لطف و کرم سے مسلح فورسز نے اپنی توانائيوں اور طاقت کی ایک اچھی شبیہ اور اسی طرح ایرانی قوم کی ایک لائق ستائش تصویر پیش کی اور بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم کے عزم کی طاقت کو منصۂ ظہور پر پہنچایا۔   

21 اپریل 2024

فوج اور آئي آر جی سی کے کمانڈرز انچیف کو میڈل آف فتح عطا کیا گیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز ایک تقریب میں ملک کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئي آر جی سی) کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کو میڈل آف فتح عطا کیا۔

11 مارچ 2024

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • Martyr Imam Khamenei believed that Al-Aqsa Flood would have far-reaching impacts
  • Martyr Imam Khamenei adopted the Palestinian Resistance’s position on Al-Aqsa Flood
  • Iran was subjected to aggression because of its support for the Palestinian people and the Battle of Al-Aqsa Flood
Français
  • L’irrationalité des dirigeants américains
  • Présentation du livre « Promenade dans les rues de Sarajevo » en Bosnie
  • Opération Colère Épique ou Défaite Épique ?
Español
  • Irreparable: crónica de los fracasos del régimen sionista
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
Русский
  • Ослабление США — не лозунг!
  • Карта мира снова меняется!
  • Показатели мощи США — в свободном падении!
हिंदी
  • अमरीकियों को आज्ञाकारी नौकर चाहिए
  • विज्ञान और स्पोर्ट्स के मैदान में मेडल जीतने वालों को सम्मानित करने के लिए "किश्वरदूस्त के मेडल जीतने वाले" प्रोग्राम शुरू
  • दो बार परमाणु हमले करने वाला अमरीका, ख़ुद को परमाणु मसले का अभिभावक समझता है
Azəri
  • Zəncanda 80 şairin iştirakı ilə "Şəhid Ağa" adlı beynəlxalq şeir gecəsi keçirilib
  • İnqilabın Ali Rəhbərinin Müqəddəs Müdafiə Həftəsi və şəhid Seyid Həsən Nəsrullahın şəhadətinin ildönümü münasibətilə müraciəti
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
العربية
  • الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي.. قلبٌ معلّق بالزهراء (سلام الله عليها) ومجالسٌ عامرةٌ بذكرها
  • عند مضجع القائد الشهيد.. عزاءٌ يفيضُ وفاء
  • ينبغي عدم الرضوخ لغطرسة أمريكا وفقدانها للمنطق
اردو
  • "کشور دوست کے میڈل جیتنے والے" پروگرام میں سائنس اور اسپورٹس کے میدانوں میں تمغے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب کا آغاز
  • بوسنیا میں کتاب "سرائیوو کی سڑکوں پر چہل قدمی" کی رسم اجراء کا پروگرام
  • بوسنیا و ہرزیگووینا کے دارالحکومت میں کتاب "سرائيوو کی سڑکوں پر چہل قدمی" کی رسم اجراء کی تقریب

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔