سعودی عرب کے فرمانروا کا پیغام اس ملک کے وزیر دفاع نے امام خامنہ ای کے سپرد کیاسعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کر کے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام ان کے سپرد کیا۔
17 اپریل 2025