اگر امریکا پوری طرح سے صیہونی حکومت کی پشت پناہی ختم کر دے، اس علاقے سے اپنی فوجی اڈوں کو ختم کر دے، اس خطے میں مداخلت بند کر دے تب اس مسئلے کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
3 نومبر 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 28 مئی 2025 کو وزیر داخلہ اور صوبوں کے گورنروں سے خطاب میں بدعنوانی سے دور رہتے ہوئے عوام کی خدمت اور فرائض منصبی ادا کرنے کے موضوع پر شخصیت ساز گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
28 مئی 2025
مغربی ایشیا کے خطے میں برادر ممالک کا ایک دوسرے سے تعاون اور مدد کرنا دوسروں پر انحصار کرنے سے کہیں بہتر ہے۔ امام خامنہ ای 17 اپریل 2025
17 اپریل 2025
سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کر کے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام ان کے سپرد کیا۔
17 اپریل 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کلیدی پالیسی اور ترجیح علاقائي ممالک خاص طور پر ہم زبان اور مشترکہ زبان، تاریخ اور دین رکھنے والے ملکوں سے تعلقات کو فروغ دینا قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کی طرح مختلف میدانوں میں تاجکستان کے ساتھ پرخلوص تعاون کے لیے تیار ہے۔
30 جولائی 2024
آج فلسطین کو حمایت کی ضرورت ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اس مسئلے میں دوسروں کا منتظر نہیں رہا اور نہ آئندہ رہے گا۔ لیکن اگر مسلم قوموں اور حکومتوں کے طاقتور ہاتھ تعاون کریں تو اس کا اثر بہت بڑھ جائے گا۔ یہ فریضہ ہے۔ امام خامنہ ای
7 مئی 2024
اگر شوہر اور زوجہ اچھی نصیحتوں، باہمی تعاون اور اپنے عمل وکردار کے ذریعے ایک دوسرے کی مدد کریں تو زندگی واقعی مکمل اور خوبصورت ہوجائے گی۔ امام خامنہ ای
19 جنوری 2024
قرآن نے حقیقی معنوں میں فرمایا ہے کہ نیک کاموں میں اور مومنانہ تعاون وغیرہ میں باہمی مقابلہ آرائی اور سبقت سے کام لیجئے کہ آپ دوسروں سے پہلے اور بہتر شکل میں اقدام کریں، آگے آگے رہیں۔ امام خامنہ ای
4 اکتوبر 2023