رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 31 مارچ 2025 کو تہران کے دینی ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں نماز الفطر کی امامت کی۔ پرشکوہ نماز عید الفطر میں لاکھوں کی تعداد میں نمازی شریک ہوئے۔ نماز کے بعد رہبر انقلاب نے خطبہ دیا۔ (1)
31 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔
31 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی امامت میں پیر 31 مارچ کو تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں دسیوں لاکھ لوگوں کی شرکت سے ادا کی گئي۔
31 مارچ 2025
عید فطر کی پرشکوہ نماز امام خامنہ ای کی امامت میں 31 مارچ 2025 کو تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہوگی۔
30 مارچ 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں عید الفطر کی نماز پڑھائی۔ نماز عید کے خطبوں میں آپ نے کچھ روحانی و سیاسی نکات پر گفتگو کی۔ (1) نماز عید الفطر کے خطبے۔
10 اپریل 2024
تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر قائم ہوئی۔
10 اپریل 2024
تہران کا مصلائے امام خمینی، رہبر انقلاب اسلامی نماز عید الفطر کے لئے تشریف لاتے ہوئے، 10 اپریل 2024
10 اپریل 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید الفطر ادا کی گئي۔ 22 اپریل 2023 کو لاکھوں کی تعداد میں اہل تہران نے بھرپور دینی جوش و جذبے کے ساتھ اس روحانی پروگرام میں شرکت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے بعد خطبے دئے۔ یہ بصیرت افروز خطاب حسب ذیل ہے؛
26 اپریل 2023
ہمیں دشمن کی چال اور اس کی اسٹریٹیجی کی شناخت کے سلسلے میں اپ ٹو ڈیٹ رہنا چاہیے۔ آپ نے آج تک دشمن کو شکست دی ہے، اس کے بعد بھی اللہ کی مدد اور نصرت سے دشمن کو دھول چٹائيں گے۔ امام خامنہ ای
25 اپریل 2023
23 اپریل 2023
تہران کے مصلائے امام خمینی میں سنیچر کی صبح عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي۔
22 اپریل 2023