رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 مئی 2025 کو ملک کے اساتذہ سے خطاب میں اس صنف کے لئے معاشرے میں احترام و تعظیم کا ماحول تیار کرنے پر تاکید کی اور کچھ سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
17 مئی 2025
پورے ملک سے آنے والے ٹیچر اور تعلیم کے شعبے سے جڑے ہوئے بعض افراد آج سنیچر 17 مئی کو حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے۔
17 مئی 2025
ٹیچر، در حقیقت ملک کے مستقبل کے معمار ہیں۔ آج آپ ملک کے کل کی تعمیر کر رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
3 مئی 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ملک بھر سے کثیر تعداد میں آئے اساتذہ اور ٹیچروں سے ملاقات میں، اساتذہ کو، "بچوں اور جوان نسل" جیسے قیمتی ہیروں کو تراشنے والے، ملک کے مستقبل کے معمار اور ملک کے سب سے اچھے اور معزز طبقوں میں سے ایک بتایا اور تعلیم و تربیت کے اہم سسٹم کے لیے ضروری اور قابل اجتناب چیزوں کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں طبقے کو ٹیچروں سے اپنی توقعات کے ساتھ ساتھ ان کے مختلف مسائل کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری کا احساس بھی کرنا چاہیے۔
2 مئی 2023
معروف مفکر و مصنف اور عظیم دانشور و عالم دین شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران میں منائے جانے والے یوم استاد کے موقع پر ملک کے اساتذہ اور ٹیچروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 2 مئی 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے استاد، تعلیم، تربیت، ادارہ تعلیم و تربیت اور تعلیمی شعبے میں اصلاحات کی دستاویز جیسے موضوعات پر اہم گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے :
2 مئی 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرکے اسکولوں، یونیورسٹیوں اور دینی درسگاہوں کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اساتذہ کا عظیم کام اور جہاد، عدل و انصاف پر استوار ایک دینی اور آرزوؤں سے مطابقت رکھنے والے معاشرے کی تشکیل کے مقصد سے اسلامی و انقلابی اقدار کی راہ میں بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس راہ میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل ایسا عظیم سرمایہ ہے کہ کوئی بھی دوسری قیمتی شئے اس کی برابری نہیں کر سکتی۔
1 مئی 2020