شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقادعالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید اور امت اسلامی کے عظیم الشان قائد آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای (قدس سرہ) اور ان کے شہید اہل خانہ کی یاد میں سنیچر 18 جولائی 2026 کو قم میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد ہوا۔
19 جولائی 2026