مرجع عالی قدر آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض (طاب ثراہ) کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغامآیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، عراق کے شہر نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض (طاب ثراہ) کے انتقال پر، تعزیت پیش کی اور ان کی علمی، درسی اور تبلیغی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے، اس نقصان پر نجف اشرف کے حوزہ علمیہ، ان کے مقلدوں اور عقیدتمندوں، ملت افغانستان اور ان کے گھر والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام اس طرح ہے:
11 جون 2026