سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام میں یوم مسلح افواج کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فوج کے تمام کارکنوں اور ان کے اہل خانہ نیز ایران کی عظیم قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو دشمن کی جانب سے فوج پر مسلط کی گئی کمزوری کا خاتمہ بتایا اور ایران کی سرزمین اور پرچم کے دفاع میں حالیہ شجاعتوں کی قدردانی کی ہے۔ اسی طرح عظیم المرتبت رہبر شہید کے یوم ولادت کی مناسبت سے انھوں نے اپنے اس پیغام کے ایک حصے میں فوج کی تحلیل کی افواہوں کے مقابلے میں فوج کی حفاظت اور اس کی توانائيوں میں اضافے کے لیے ان کی کوششوں کا ذکر کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
18 اپریل 2026