رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے 30 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں اہم نکات کی طرف اشارہ کیا گيا ہے۔
رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
اگر خلیج فارس میں ہمارے مفادات خطرے میں پڑ جائيں تو پھر امریکا اور مغربی ملکوں کے مفادات کے محفوظ رہنے کی کیا کوئي وجہ ہو سکتی ہے؟ تب تو آبنائے ہرمز کے بارے میں ہمارا فیصلہ ایک ٹھوس اور حتمی فیصلہ ہوگا۔