14 جولائی 2026
جب تک فلسطین اس کے اصل مالکوں کو واپس نہیں مل جاتا، تب تک مغربی ایشیا کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ امام خامنہ ای 1 مئی 2024
13 مارچ 2026
قدس شریف اور پورا فلسطین، اس کے عوام کا ہے اور ان شاء اللہ انھیں واپس ملے گا "اور یہ کام اللہ کے لیے دشوار نہیں ہے۔" 7 مئی 2021
12 مارچ 2026
رہبر شہید انقلاب اسلامی کے برادر نسبتی ڈاکٹر حسن خجستہ نے KHAMENEI.I سے بات کرتے ہوئے حضرت آيت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شخصیت اور ان کی گھریلو زندگي کے بعض پہلوؤں کو بیان کیا ہے۔
9 مارچ 2026