صوبہ البرز کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطابصوبہ البرز کے 5580 شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کی یاد میں سیمیناروں کے انعقاد کی غرض و غایت پر روشنی ڈالی اور کچھ ہدایات دیں۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
15 دسمبر 2025