کوریڈورز حکومت کی ترجیح ہیں اور شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب کے کوریڈورز کے لیے ضروری وسائل مہیا کر دیے گئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے KHAMENEI.IR سے ایک تفصیلی گفتگو کی جس میں انھوں نے ملک کے مختلف مسائل کے ساتھ ہی اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت کے اس انٹرویو کے اہم حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔
27 دسمبر 2025