رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے صدام حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے کچھ عیسائی شہداء کے اہل خانہ سے کرسمس کے موقع پر ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ملاقاتوں کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
28 دسمبر 2025
عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقاتوں کے کچھ مناظر جو پہلی بار سامنے آ رہے ہیں، جلد ہی کی Khamenei.ir ورلڈ سروس سے پیش کیے جائیں گے۔
27 دسمبر 2025
عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقاتوں کے کچھ مناظر جو پہلی بار سامنے آ رہے ہیں، جلد ہی کی Khamenei.ir ورلڈ سروس سے پیش کیے جائیں گے۔
26 دسمبر 2025