آج ہم روحانی اور عسکری دونوں لحاظ سے پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہیںآج ایرانی قوم، اُس وقت سے زیادہ لیس اور زیادہ مسلح ہے، آج ہمارے معنوی ہتھیار بھی اُس وقت سے زیادہ مضبوط، زیادہ ٹھوس اور زیادہ تیار ہیں اور ہمارے ہارڈ وئير، ظاہری، مادی اور رائج ہتھیاروں کا بھی اُس وقت سے کوئی موازنہ ہی نہیں ہے۔
11 جنوری 2026