امریکی صدر نے کہا کہ اگر حکومت ایران فلاں کام کرتی ہے تو میں آ کر بلوائیوں کی حمایت کروں گا۔ بلوائی اس پر خوش ہیں! حالانکہ اگر اس میں صلاحیت ہے تو اپنا ملک سنبھالے۔
11 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے عوام کے 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر حسینیۂ امام خمینی میں قم کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
9 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے ہزاروں لوگوں سے حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
9 جنوری 2026