جون 2025 میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایران نے صیہونی حکومت کے فوجی کمانڈ ہیڈکوارٹر کریا سمیت مقبوضہ علاقوں میں متعدد اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
کریا پر ایران کا میزائیل حملہ درحقیقت، صیہونیوں کی فوجی قیادت کے علامتی اور آپریشنل قلب پر کاری ضرب تھی۔ اسرائیلی پینٹاگون پر حملے نے دکھا دیا کہ ایران کے میزائیل، دنیا کے انتہائی پیشرفتہ ائیر ڈیفنس سسٹمز کو بھی آسانی سے عبور کر سکتے ہیں۔