اس فتنے کی خصوصیت یہ تھی کہ خود امریکی صدر نے، اس نے بذات خود، اس فتنے میں مداخلت کی، بات کی، بیان دیا، دھمکی دی۔ فتنہ پھیلانے والوں کو ترغیب دلائی۔
17 جنوری 2026
اُس وقت غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے وہ شکست کھا گئے، امریکا آج بھی اپنی غلط منصوبہ بندیوں کی وجہ سے شکست کھائے گا۔
13 جنوری 2026
ہمارے دشمنوں نے ایران کو نہیں سمجھا اور غلط منصوبے بنائے، وہ آج بھی ایران کو نہیں جانتے اور غلط منصوبے بناتے ہیں، اُس وقت غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے وہ شکست کھا گئے، امریکا آج بھی اپنی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے شکست کھائے گا۔
10 جنوری 2026
ان واقعات میں ہمارے دشمن جس نتیجے پر پہنچے، وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ اور فوجی حملے سے نہیں جھکا سکتے۔ تو سوچا کہ اس کے لیے اندرونی اختلاف پیدا کریں۔ نفاق و تفرقہ ڈالنے کی کوشش کریں۔
28 اگست 2025