آيت اللہ میرزا محمد حسین نائینی رحمت اللہ علیہ پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطابرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 اکتوبر 2025 کو آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں آیت اللہ نائینی کی علمی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر محققانہ روشنی ڈالی۔
خطاب حسب ذیل ہے:
22 اکتوبر 2025