KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul, 28, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: بارہ روزہ جنگ

پوری طاقت سے دشمن کے خلاف ڈٹ جائيں گے اور عوام کے ساتھ مل کر اسے دھول چٹا دیں گے

رہبر انقلاب اسلامی نے مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے یوم ولادت با سعادت اور الحاج قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی چھٹی برسی کے موقع پر سنیچر 3 جنوری 2026 کی صبح بارہ روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں (شہدائے اقتدار) کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

3 جنوری 2026

بارہ روز جنگ میں عوام نے  دشمن کے اندازوں پر پانی پھیر دیا

دشمنوں کا اندازہ کا یہ تھا کہ اگر وہ حملہ کریں تو ملک میں ہنگامہ برپا ہو جائے گا لیکن لوگوں نے اپنے ایران کی، اپنے ملک کی، اپنے دین کی، اپنی ثقافت کی اور اپنی قیادت کی حفاظت کی۔

29 دسمبر 2025

دشمنوں نے شیطنت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ یہ حقیقی شکست ہے۔

بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکا کو بھی دھول چٹائی اور صیہونیوں کو بھی شکست دی، اس میں کوئی شک نہیں۔ انھوں نے شیطنت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ یہ حقیقی معنی میں شکست ہے۔

29 نومبر 2025

بیس سال کی منصوبہ بندی کے بعد بھی ناکام

ایک نظریے کے مطابق صیہونی حکومت نے اس جنگ کے لیے بیس برس تک منصوبہ بندی اور تیاری کی تھی۔ بیس سال سے منصوبہ بندی اس لیے کہ ایران میں جنگ چھیڑی جائے، عوام کو بھڑکایا جائے کہ وہ اسلامی نظام کے خلاف محاذ آرا ہو جائیں مگر نتیجہ اس کے برعکس نکلا اور وہ پوری طرح ناکام ہو گئی۔ امام خامنہ ای 27 نومبر 2025

28 نومبر 2025

دشمن آئے اور مار کھا کر خالی ہاتھ لوٹ گئے

(امریکا اور صیہونی حکومت جیسے ہمارے دشمن) آئے، شیطنت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔

28 نومبر 2025

ایرانی قوم کے اتحاد نے بارہ روزہ جنگ میں امریکا کو دھول چٹا دی

اس بارہ روزہ جنگ میں امریکا کو شدید نقصان ہوا، زبردست نقصان ہوا۔ امریکا کے مقابلے میں ایرانی قوم کا اتحاد مزید بڑھ گيا اور ایرانی قوم حقیقی معنی میں فریق مقابل کو ناکام کرنے میں کامیاب رہی۔

27 نومبر 2025

دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے۔

27 نومبر 2025

ہفتۂ بسیج کے موقع پر قوم سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 27 نومبر 2025 کو ٹیلی ویزن سے نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ہفتہ بسیج (رضاکار فورس) اور ایران و مغربی ایشیا کے مسائل کے سلسلے میں کلیدی نکات بیان کیے۔ خطاب حسب ذیل ہے:

27 نومبر 2025

بیس سال کی منصوبہ بندی کے باوجود صیہونی اور امریکی، ایران پر حملے میں شکست کھا گئے

بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکا کو بھی دھول چٹائی اور صیہونیوں کو بھی شکست دی، اس میں کوئی شک نہیں۔ انھوں نے شیطنت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ یہ حقیقی معنی میں شکست ہے۔

27 نومبر 2025

مغرب والے ایران کی خودمختاری اور طاقت کے مخالف ہیں

  رہبر انقلاب کے افکار و نظریات کے تناظر میں "ہم اور مغرب" نامی کانفرنس کی اختتامی تقریب اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے کانفرنس سینٹر میں پیر 10 نومبر 2025 کو ملک کے بعض پروفیسرز، مفکرین اور اہم علمی و سیاسی شخصیات کی شرکت سے منعقد ہوئی۔

10 نومبر 2025

فیصلہ کن بارہ دنوں کے بعد صیہونی حکومت

ایرانی میزائلوں کے حملوں نے صرف مادی تباہی نہیں مچائی بلکہ ایرانی میزائيلوں کا ہر وار، اس حکومت کی حیثیت پر ایک کاری ضرب اور محفوظ جزیرے کی اس تصویر پر سوالیہ نشان لگا رہا تھا۔

29 اکتوبر 2025

12 روزہ جنگ سے پہلے مذاکرات کی کیا حکمت تھی؟

اگر ایران نے مذاکرات قبول نہ کیے ہوتے اور امریکی، فوجی کارروائی کا راستہ اختیار کرتے تو یہ سوال اٹھتا کہ آپ نے مذاکرات کیوں نہیں کیے تاکہ جنگ نہ ہو؟

18 اکتوبر 2025

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • Martyr Ayatollah Khamenei was beloved by freedom seekers and free-thinking people around the world
  • Martyr Imam Khamenei: The architect of resistance and steadfastness against imperialism
  • This funeral procession reminded me of Arbaeen walk
Français
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
  • Cérémonie commémorative en l'honneur du Guide martyr de la Révolution islamique avec la participation d'ulémas et d'étudiants en sciences religieuses non-iraniens
  • Remerciements au peuple fidèle et cher de l'Irak, qui a orchestré cette procession funèbre grandiose
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • بين الذّهب والتراب..
  • إيران والعراق لا يُمكن الفراق
  • مراسم تكريم القائد الشهيد للثورة الإسلامية بحضور علماء وطلاب غير إيرانيين
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔