بریگیڈيئر جنرل سید مجید موسوی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس شعبے کے نئے کمانڈر منصوبمیجر جنرل امیر علی جاحی زادہ کی شہادت کے بعد، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکمنامہ جاری کر کے بريگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی کو آئی آر جی سی کے ایرواسپیس شعبے کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
14 جون 2025