میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوبرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے لفٹیننٹ جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد اپنے ایک حکم نامے میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔
13 جون 2025