میجر جنرل محمد پاکپور، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےنئے کمانڈر منصوبرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
13 جون 2025