امام خامنہ ای: یمن کی مظلوم و مجاہد قوم کی فتح میں کوئی شک نہیںرہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جو قوم بھی صاحب ایمان ہو اور اسے اللہ کے وعدوں پر یقین ہو اس کی فتح یقینی ہے اور اسی بنیاد پر یمن کی مظلوم و مجاہد قوم کی فتح میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
13 اگست 2019