فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی نظافت کا روحانی پروگراممحرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک کی صفائی کی۔ اس روحانی پروگرام کے لئے علمائے کرام اور مختلف عوامی طبقات کے لوگ بھی جمع ہوئے۔
4 ستمبر 2019