امام حسین علیہ السلام نے صداقت کا بول بالا کرنے اور عوام الناس کی نجات کے لئے قیام کیاامام حسین علیہ السلام نے حریت و آزادی کے پرچم کو مضبوطی سے اٹھائے رکھا اور اپنے عزیزوں کی شہادت اور اہل حرم کی اسیری تک ثابت قدم رہے۔ انقلابی مہم کے زاوئے سے یہی عزت و افتخار ہے۔
29 مارچ 2002
8 ستمبر 2019