سید حسن نصر اللہ: اسرائیل کا مٹ جانا طے ہے، صیہونی حکومت کی کمزوریاں اسے نابود کر دینے والی ہیںلبنان کی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پچیس سال بعد اسرائیل کا وجود باقی نہ رہنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے خطاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک اہم نکتہ بیان کیا۔
23 ستمبر 2019