ایران کی فوج اور استکباری طاقتوں کی افواج کے فرق کی تشریحاسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی آفیسرز اکیڈمیوں کی مشترکہ تقریب خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب کا انعقاد 30 اکتوبر 2019 کو ہوا۔
30 اکتوبر 2019