رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 فروری 2020 کو فقہ کے درس خارج کے آغاز میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک حدیث کی تشریح کی جس میں نیند سے جاگ کر اپنا دن شروع کرنے والے افراد کو تین گروہوں میں رکھا گيا ہے۔
3 فروری 2020
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 15 دسمبر 2019 کو فقہ کے درس خارج میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث اور اس کی تشریح پیش کی جس میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ انسان کو زندگی گزارنے کا جو موقع ملا ہے اسے غنیمت جانتے ہوئے زندگی کو بہترین مقاصد کے لئے استعمال کرے۔ KHAMENEI.IR نے اس حدیث اور اس کی تشریح کا متن شائع کیا جو حسب ذیل ہے؛
15 دسمبر 2019