اسلامی انقلاب کی سینتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں نکلنے والی ریلیوں میں دسیوں لاکھ لوگوں کی شرکت کی کچھ جھلکیاں
11 فروری 2026
مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے اسلامی انقلاب کی سینتالیسیوں سالگرہ کی جشن شروع ہونے کی مناسبت سے اتوار 1 فروری 2026 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
1 فروری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 5 فروری 2020 کو اپنے خطاب میں فرمایا کہ اس سال 11 فروری کی تاریخ (اسلامی انقلاب کی سالگرہ) ہمارے عزیز شہید کے چہلم کے موقع پر آ رہی ہے۔ شہید سلیمانی کے چہلم کے ایام ہیں اور عوام کے اندر دہرا جوش و جذبہ ہے۔
12 فروری 2020