اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا پرشکوہ جشن تصویروں میںرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 5 فروری 2020 کو اپنے خطاب میں فرمایا کہ اس سال 11 فروری کی تاریخ (اسلامی انقلاب کی سالگرہ) ہمارے عزیز شہید کے چہلم کے موقع پر آ رہی ہے۔ شہید سلیمانی کے چہلم کے ایام ہیں اور عوام کے اندر دہرا جوش و جذبہ ہے۔
12 فروری 2020