انتخابات میں بھرپور شرکت سے دشمن مایوس ہوگا / امریکہ روبزوال ہے اور اسکی ظاہری ہیبت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی!رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح ایران کے صوبے آذربائیجان سے آنے والے ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔ یہ خطاب اٹھارہ فروری ۱۹۷۸ کو صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں ہونے والے تاریخی قیام کی بیالیسیں سالگرہ کی مناسبت سے انجام پایا۔
18 فروری 2020