پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی نشریاتی ادارے کے صحافی سے گفتگوصحافی: بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب عالی! ملک کی میڈیا برادری خاص طور پر قومی نشریاتی ادارے کی جانب سے آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں، صبح بخیر!
رہبر انقلاب: علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، صبح بخیر، سلامت رہئے۔
23 فروری 2020