رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کا شکریہ ادا کیارہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے وابستہ سبھی افراد کی جد و جہد کو سراہا۔
1 مارچ 2020