ملکی پیداوار سے معیشت کو اقتصادی وائرس اور پابندیوں کے مقابلے محفوظ بنایا جا سکتا ہےرہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔
6 مئی 2020