بانی انقلاب امام خمینی کی رحلت کی برسی پر خطاب، امام خمینی کی شخصیت پر گفتگو، امریکی حکومت کی رسوائی کا تذکرہرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ تغیر پسندی، تغیر انگیزی اور تغیر آفرینی امام خمینی کی سب سے اہم خصوصیت ہے۔
3 جون 2020