امام خمینی، تغیر و تبدیلی کے امام / امریکہ کے آج کے واقعات نئے نہیں، وہ حقائق ہیں جو پوشیدہ رکھے جاتے رہےرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ تغیر پسندی، تغیر انگیزی اور تغیر آفرینی امام خمینی کی سب سے اہم خصوصیت ہے۔
3 جون 2020