بدعنوانی کا جزیرہ بنانا، کیا یہ مذاق ہے؟ اخلاقی بدعنوانی، عملی بدعنوانی، ظلم، منہ زوری، مداخلت، جو ہاتھ آ گيا اسے مار دیں، جہاں پر ان کا بس چل جائے، جہاں ممکن ہو پنجے مار دیں۔
امام خامنہ ای
17 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی عدلیہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر انجام پانے والی اصلاحات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اصلاحات کا عمل جاری رہنے اور عدلیہ کو عوام کے محور پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔