ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی کی پانچ بڑی وجوہات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم جائزہرہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اصفہان سے ملاقات کے لئے آنے والے مختلف عوامی طبقات کے اجتماع سے خطاب میں ملت ایران سے امریکہ کی سرکردگی میں سامراج کی دشمنی کی وجوہات بیان کیں۔
19 نومبر 2022