جوانی میں حرام کاموں سے بچنے اور واجب عبادتیں ادا کرنے کا اجراگر کوئی جوان، دنیوی خواہشات اور دنیوی مشغلوں کو خدا کے لیے ترک کر دے اور اپنی جوانی کو عبادت خدا میں ادھیڑ عمر اور بڑھاپے تک پہنچا دے تو خداوند عالم اسے 72 صدیقوں کا اجر عطا فرمائے گا۔
27 فروری 2026