ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے دشمن، اسلامی جمہوریہ نے ان کے خواب چکناچور کر دئےرضاکار فورس (بسیج) کی تشکیل کے دن اور ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے بڑی تعداد میں رضاکاروں نے سنیچر کی صبح امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
26 نومبر 2022