مزدور کی اہمیت، معاشرے کی حیات کی اہمیت جتنی ہے، لوگوں کی زندگي جتنی ہے۔ امام خامنہ ای
2 مئی 2023
پروڈکشن ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور پروڈکشن کی ریڑھ کی ہڈی مزدور ہے۔ ہمیں مزدور یعنی اس ریڑھ کی ہڈی کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہیے۔ امام خامنہ ای
1 مئی 2023
29 اپریل 2023
29 اپریل 2023
افراط زر پر کنٹرول اور پیداوار میں پیشرفت کے نام سے موسوم سال کے دوسرے مہینے میں یوم محنت کشاں کی مناسبت سے ملک بھر کے محنت کش طبقے کے افراد، مزدور یونینوں کے بعض اراکین اور کو آپریٹیوز، لیبر اور سوشل ویلفیئر کی وزارت کے عہدیداروں نے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
29 اپریل 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔
6 مئی 2020