جناب علی اکبر احمدیان قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندہ منصوبرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آئین کے آرٹیکل 176 کے تحت ایک فرمان جاری کرکے جناب علی اکبر احمدیان کو قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان حسب ذیل ہے؛
22 مئی 2023