ہم اپنے بنیادی اسلامی اصولوں کی وجہ سے ان ہتھیاروں کی طرف نہیں جانا چاہتے ورنہ اگر یہ بات نہ ہوتی اور ہم اس طرف جانا چاہتے تو یہ لوگ روک نہیں سکتے تھے، جس طرح وہ ہماری ایٹمی پیشرفتوں کو نہ تو روک پائے ہیں اور نہ ہی روک پائیں گے۔ امام خامنہ ای
11 جون 2023
نہایت اہم اور منفعت بخش ایٹمی سائنس کو اگر جاہ طلبی کی غلط ثقافت کا ساتھ مل جاتا ہے تو اس کا نتیجہ ایٹم بم کی شکل میں سامنے آتا ہے اور ساری دنیا و انسانیت کے لئے خطرہ بن جاتی ہے۔ ~امام خامنہ ای 9 اکتوبر 2019
11 نومبر 2019