معاہدہ ہو لیکن ایٹمی انفراسٹرکچر کو ہاتھ نہ لگایا جائےممکن ہے کہ آپ کسی معاملے میں کچھ معاہدے کرنا چاہیں، کوئي قباحت نہیں ہے، سمجھوتہ کیجیے لیکن ان انفراسٹرکچرز کو ہاتھ نہ لگایا جائے، یہ دوسروں کی عرق ریزیوں کا نتیجہ ہیں۔
امام خامنہ ای
12 جون 2023