KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Sep. 15, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

home.tags: انتظار فرج

انتظار فرج میں بے صبری ممنوع ہے

انتظار فرج کا مطلب ہے خود کو آمادہ کرنا۔ بے صبری دکھانا، جلد بازی کرنا یہ ان چیزوں میں ہیں جو ممنوع ہیں۔

6 فروری 2026

مہدویت کیا ہے؟

انسان کو نجات دہندہ کی ضرورت انسانی تاریخ میں شاید شاذ و نادر ہی ایسا ہوا ہوگا کہ جب ساری دنیا میں انسانوں کو اور انسانی معاشروں کو اس شدت کے ساتھ ایک نجات دہندہ کی ضرورت کا احساس ہوا ہو۔ ایک نجات دہندہ کی ضرورت کا احساس، امام مہدی کی ضرورت کا احساس، دست قدرت پروردگار کی ضرورت کا احساس، ایک معصوم کی امامت کی ضرورت کا احساس، عصمت اور ہدایت الہی کی ضرورت کا احساس۔ تاریخ میں بہت کم ہی ایسے دور ہوں گے جب انسان کو اس عظیم حقیقت کا اس شدت کے ساتھ احساس ہوا ہو۔ (9 اپریل 2020)

5 فروری 2026

غیر منصفانہ انسانی نظام کا خاتمہ

انتظار فرج کا مطلب اس صورتحال کو مسترد کردینا اور نہ ماننا ہے جو انسانوں کی جہالت کی وجہ سے، بشری اغراض کے زیر اثر انسانی زندگی پر مسلط ہو گئی ہے۔

5 دسمبر 2025

مہدویت: انتظار فرج کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا نہیں ہے

انتظار فرج کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انسان ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھا رہے اور کوئی کام انجام نہ دے، کسی طرح کی اصلاح کا اقدام نہ کرے، صرف اس بات پر خوش رہے کہ ہم امام زمانہ علیہ ، السلام کے منتظر ہیں۔ یہ تو انتظار نہ ہوا۔ انتظار کس کا ہے؟ ایک قوی و مقتدر الہی اور ملکوتی ہاتھ کا انتظار ہے کہ وہ آئے اور ان ہی انسانوں کی مدد سے دنیائے ظلم و ستم کا خاتمہ کردے، حق کو غلبہ عطا کرے اور لوگوں کی زندگي میں عدل و انصاف کو حکمراں کردے، توحید کا پرچم لہرا کر انسانوں کو خدا کا حقیقی بندہ بنادے، اس کام کی آمادگي ہونی چاہیے۔ انتظار فرج یعنی کمرکس لینا، تیار ہوجانا، خود کو ہر رخ سے اس ہدف کے لیے، جس کے لیے امام زمانہ انقلاب برپا کریں گے، تیار کرنا۔ امام خامنہ ای 17 اگست 2008

18 جولائی 2025

مہدویت : انتظار فرج کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا نہیں ہے

28 جولائی 2023

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • A mind open to questions
  • A life of spiritual influence
  • I am proud of you
Français
  • Un esprit ouvert aux questions
  • Une vie d’influence spirituelle
  • « Je suis fière de toi »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • वो दरियादिल इंसान थे
  • हमारे शहीद रहबर सबसे पहले एक महान शिक्षक और प्रशिक्षक थे
  • 27वां बग़दाद अंतर्राष्ट्रीय बुक फ़ेयर
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • الفيديو الكامل لمحاضرة الدكتور الشيخ محمد جواد الكلبايكاني في ندوة «نمط الحياة الإيمانية لعائلة الإمام الشهيد السيد علي الخامنئي»
  • لقطات من اليوم الحادي عشر لمشاركة جناح دار الثورة الإسلامية في الدورة الـ27 لمعرض بغداد الدولي للكتاب
  • لقطات من اليوم العاشر لمشاركة جناح دار الثورة الإسلامية في الدورة الـ27 لمعرض بغداد الدولي للكتاب
اردو
  • مجھے تم پر فخر ہے
  • رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے
  • بے تحاشا عطا کرنے والا دل

copyRight