شام غریباں کی مجلس حسینیۂ امام خمینی اور رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مقام شہادت کے جوار میں منعقد ہوئی، جس میں اہلبیت عصمت و طہارت کے عقیدت مند مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
25 جون 2026
حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کی شام کو سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ کے اہل حرم کی شام غریباں کی مجلس برپا ہوئي۔
28 جولائی 2023
حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کی شام کو سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے اہل حرم کی شام غریباں کی مجلس رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے برپا ہوئي۔
28 جولائی 2023
شام غریباں کو حسینیہ امام خمینی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کی عزاداری ہوئی۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی نظام کے عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں عاشقان اہل بیت رسول نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
11 ستمبر 2019