سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدیدترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ امام خامنہ ای 22/07/2023
5 اگست 2023
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ تازہ نفرت انگیز اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ عیسائی معاشرے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف لڑائی عمومی سطح تک پھیل جائے. قرآن کا درخشاں سورج روز بروز زیادہ بلند اور زیادہ تابناک ہوتا جائے گا۔ امام خامنہ ای
30 جولائی 2023
قرآن کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ، بغداد سے سویڈن کے سفیر کو نکال دیا گيا۔ ایران نے بھی سخت موقف اختیار کیا۔ آیت اللہ سیستانی نے اعتراض کیا، جامعۃ الازہر اور عالم اسلام نے بھی سخت موقف اختیار کیا۔ وہی ہوا جس کا ذکر رہبر انقلاب اسلامی نے اپے پیغام میں کیا۔ امام خامنہ ای
27 جولائی 2023
سویڈن کی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ اس نے مجرم کی پشت پناہی کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے اور مسلم اقوام اور ان کی بہت سی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی مول لے لی ہے۔ سید علی خامنہ ای 22 جولائي 2023
24 جولائی 2023
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ امام خامنہ ای 22 جولائی 2023
24 جولائی 2023