ایران کی 5800 کلو میٹر کی ساحلی پٹی ہے جس میں 4900 کلو میٹر ملک کے جنوبی حصے میں ہے جو آزاد سمندری علاقے سے متصل ہے۔ دنیا سے رابطے کے لیے ایران کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔
10 اگست 2023
اس سال محرم کے عشرے میں، پچھلے برسوں کے محرم کے عشروں کی نسبت زیادہ جوش عقیدت تھا، زیادہ سرگرمیاں تھیں، زیادہ رونق تھی اور وہ زیادہ مفید تھا۔ امام خامنہ ای
9 اگست 2023
تقریبا آٹھ مہینے کے سمندری سفر میں ایرانی فلوٹلا نے 65 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے پوری دنیا کا ایک چکر لگایا۔ اس سفر میں جہاں کچھ تلخیاں تھیں تو وہیں بہت سے خوشگوار لمحات بھی تھے۔ امام خامنہ ای
8 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 6 اگست کو ایرانی بحریہ کی جانب سے لگائي جانے والی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا۔
8 اگست 2023
8 اگست 2023
350 افراد کی ایک ٹیم 65 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دنیا کا چکر لگائے، آٹھ مہینہ پانی پر رہے، یہ بڑے کارنامے ہیں، جن کی نظیر دنیا میں بہت کم ہے۔ امام خامنہ ای
7 اگست 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کا چکر لگا کر وطن واپس آنے کے مشن کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔ 6 اگست 2023 کے اس خطاب میں آپ نے اس بحری بیڑے کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ ایران کی جہازرانی کی تاریخ میں یہ بے مثال کامیابی ہے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کا چکر لگا کر وطن واپس آنے کے مشن کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔ 6 اگست 2023 کے اس خطاب میں آپ نے اس بحری بیڑے کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ ایران کی جہازرانی کی تاریخ میں یہ بے مثال کامیابی ہے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
6 اگست 2023
ایرانی بحریہ کا یہ قابل فخر کارنامہ ہے۔ ساڑھے تین سو افراد پر مشتمل عملے والے اس فلوٹیلا نے 65 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور آٹھ مہینے میں سمندری راستے سے پوری دنیا کا چکر لگایا۔ دنیا میں بہت کم بحری فورسز ہیں جو ایسا کر سکتی ہیں۔ امام خامنہ ای
6 اگست 2023
ایرانی بحریہ نے جو کارنامہ کیا ہے وہ دنیا کی بہت کم بحری فوجیں کر پاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
6 اگست 2023
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
6 اگست 2023
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا86 کی بڑے مشن کی انجام دہی کے بعد کامیاب واپسی پر، اس فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
20 مئی 2023